Noman@Noman96776·Jun 16
@premium مجھے میرا اکاؤنٹ ابھی تک واپس نہیں ملا اور نہ ہی سرچ انجن میں ا رہا ہے اخر میرے ساتھ ایسا کیوں ہوا ہے یہ بتاؤ میں اپ کا پریمیم کسٹمر تھا اور اپ نے مجھے اتنی بھی سہولت نہیں دی کہ میں اپنا اکاؤنٹ واپس لے سکوں اب میں کتنے دنوں سے میل بھی کر رہا ہوں اور پاسورڈ ریسیٹ کرنے کی کوشش بھی کر رہا ہوں کبھی ویب سائٹ کا ایشو ا جاتا ہے کبھی ری ٹرائی ا جاتا ہے کبھی کیا مسئلہ ہے کبھی سارا کچھ ہو جاتا ہے لیکن پاسورڈ اینٹر کرتا ہوں تو انٹرنل ایرر کا ایشو ہوتا ہے اخر ایسا کیوں ہو رہا ہے اور یہ کب تک ہوگا میں نے فیس بھی بھری ہوئی ہے پورے سال کی تو مجھے میرا اکاؤنٹ واپس چاہیے اور یہ میں بار بار کہہ رہا ہوں مجھے میرا اکاؤنٹ واپس چاہیے کسی بھی طرح کریں میرا اکاؤنٹ مجھے واپس لاگ ان کرتے ہیں سرچ انجن میں بھی ائے اور میں دوبارہ اپنے اکاؤنٹ کو بحال کر سکوں میری اتنی سی گزارش ہے میرا اکاؤنٹ واپس بحال کیا جائے
@shah96776
